’’مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘‘ راجناتھ سنگھ کی جانب سے بھارتی فوج پاکستان بھیجنے کے بیان پر پاکستان نے بھی کرارا جواب دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا بیان اشتعال انگیزانہ ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف، انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن… Continue 23reading ’’مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘‘ راجناتھ سنگھ کی جانب سے بھارتی فوج پاکستان بھیجنے کے بیان پر پاکستان نے بھی کرارا جواب دیدیا