اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے دو سالہ حکومتی کارکردگی قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت قومی پالیسیوں، خارجہ امور پر کامیابی عوام کے سامنے رکھی جائے گی،احساس پروگرام کے تحت مسحتقین تک امداد پہنچانے کا معاملہ سامنے ...