بی اے پی کا وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں بلاول آفریدی نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومتی اراکین سے رابطوں… Continue 23reading بی اے پی کا وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان