کسی صاحب ثروت کے پاس جا کر یہ بچے فروخت کروں گا اور۔۔۔بیروزگار محنت کش بچے فروخت کرنے بازار پہنچ گیاجانتے ہی روتے ہوئے شخص کیا صدا لگاتارہا ؟
سجاول (این این آئی)طویل لاک ڈاون کے باعث بے روزگار ہونے والا محنت کش بھوک سے تنگ آ کر بازار میں اپنے بچے فروخت کرنے پہنچ گیا۔سندھ کے ضلع سجاول کی حق آباد کالونی کا رہائشی پنہوں ملاح آنسو سے بھری آنکھوں کیساتھ اپنے 4 بچوں کو ٹھیلے پر بٹھا کر بازار میں بچے فروخت کرنے… Continue 23reading کسی صاحب ثروت کے پاس جا کر یہ بچے فروخت کروں گا اور۔۔۔بیروزگار محنت کش بچے فروخت کرنے بازار پہنچ گیاجانتے ہی روتے ہوئے شخص کیا صدا لگاتارہا ؟