نیپال بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا،بھارتی جھوٹ بے نقاب کردیا

22  ستمبر‬‮  2016

نیپال بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا،بھارتی جھوٹ بے نقاب کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعرات کو دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وارپریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا غیرذمہ دارانہ طورپر ہیجان پیدا کررہا ہے، بھارتی میڈیا نے نیپالی وزیراعظم سے منصوب بیان شائع کیا، بیان میں کشمیرمیں دہشتگردی میں پاکستان کے ملوث ہونے کی مذمت کی گئی تھی، نیپال… Continue 23reading نیپال بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا،بھارتی جھوٹ بے نقاب کردیا

بھارتی جنگی جنون دم پر پائوں پڑا تو جلتی پر تیل کا کام کرنے والے بھارتی میڈیا نے اپنے ہی دیش کا اصلی چہرہ بےنقاب کردیا تہلکہ خیز انکشاف

22  ستمبر‬‮  2016

بھارتی جنگی جنون دم پر پائوں پڑا تو جلتی پر تیل کا کام کرنے والے بھارتی میڈیا نے اپنے ہی دیش کا اصلی چہرہ بےنقاب کردیا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں اڑی سیکٹر پر ہونے والے حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں آگ میں تیل کا کردار ادا کرنے والے بھارتی میڈیا نے بالآخر خود ہی اپنی غلطیوں کا کچا چٹھا کھولنا شروع کر دیا۔ بھارتی فوج کے ریٹائرڈ اعلٰی افسران نے بھی اس بات کا اعتراف… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون دم پر پائوں پڑا تو جلتی پر تیل کا کام کرنے والے بھارتی میڈیا نے اپنے ہی دیش کا اصلی چہرہ بےنقاب کردیا تہلکہ خیز انکشاف

مودی نے پاکستان نہ آنے کافیصلہ کب کیاتھا؟بھارتی میڈیا نے جھوٹ چھپانےکےلئے نئی بحث چھیڑدی

21  ستمبر‬‮  2016

مودی نے پاکستان نہ آنے کافیصلہ کب کیاتھا؟بھارتی میڈیا نے جھوٹ چھپانےکےلئے نئی بحث چھیڑدی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیانے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی نے سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اڑی سیکٹر میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے سے بہت پہلے کرلیا تھا۔جبکہ اب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سارک کانفرنس کے لیے پاکستان جانے کے… Continue 23reading مودی نے پاکستان نہ آنے کافیصلہ کب کیاتھا؟بھارتی میڈیا نے جھوٹ چھپانےکےلئے نئی بحث چھیڑدی

بھارتی فوج کی ’’کمزوری‘‘بھارتی میڈیا ہی سامنے لے آیا،دنیا بھر میں مذاق بن گیا

20  ستمبر‬‮  2016

بھارتی فوج کی ’’کمزوری‘‘بھارتی میڈیا ہی سامنے لے آیا،دنیا بھر میں مذاق بن گیا

نئی دہلی(این این آئی) اڑی حملے کے بعد پاکستان پر سرجیکل اسٹرائکس کی باتیں کرنے والی مودی سرکار نے اب پینترا بدلتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج صلاحیت… Continue 23reading بھارتی فوج کی ’’کمزوری‘‘بھارتی میڈیا ہی سامنے لے آیا،دنیا بھر میں مذاق بن گیا

مودی ہمسایہ ملک میں ہونے والی اہم کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے ،بھارتی میڈیانے وجہ بتادی

19  ستمبر‬‮  2016

مودی ہمسایہ ملک میں ہونے والی اہم کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے ،بھارتی میڈیانے وجہ بتادی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نومبر میں اسلام آباد میں منعقدہونیوالی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارک سربرا ہان کا 19واں اجلاس 9نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس اہم اجلاس میں شرکت نہیں… Continue 23reading مودی ہمسایہ ملک میں ہونے والی اہم کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے ،بھارتی میڈیانے وجہ بتادی

بھارتی میڈیا نے مودی پر بجلی گراد ی ، بڑا مطالبہ کر دیا

6  ستمبر‬‮  2016

بھارتی میڈیا نے مودی پر بجلی گراد ی ، بڑا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی 20 کانفرنس سے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پربحث ہورہی ہے کہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایک نوالے کے محتاج ہو گئے ہوں اس ملک کا وزیر اعظم اپنی… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے مودی پر بجلی گراد ی ، بڑا مطالبہ کر دیا