fbpx
تازہ تر ین :

بچے سے متعلق اہم انکشاف

گلشن معمار میں زنجیروں سے جکڑے بچے سے متعلق اہم انکشاف، بچے کا والد منظر عام پر آ گیا

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  0:28
کراچی (این این آئی) گلشن معمار میں زنجیروں میں جکڑے بچے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بچے کا والد منظر عام پر آگیا ہے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ رحمت اللہ کو والد نے باندھا تھا، والد نے بچے کو ...