مری اور کشمیر آنے اور جانے والی گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں، اساتذہ کے دھرنے پر پولیس کی شدید شیلنگ
اسلام آباد(این این آئی)بنی گالہ میں احتجاج کے لئے آنے والے پنجاب کے سرکاری اساتذہ پر پولیس نے شدید شیلنگ کی اور بیس سے زائد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اساتذہ مطالبات کے حق میں بنی گالہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کے لیے آنے… Continue 23reading مری اور کشمیر آنے اور جانے والی گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں، اساتذہ کے دھرنے پر پولیس کی شدید شیلنگ