جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کی نگرانی میں اضافہ

datetime 20  مئی‬‮  2023

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کی نگرانی میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)کیپٹل پولیس نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے اندر اور ارد گرد نگرانی بڑھا دی ہے تاکہ وہاں مقیم ‘افراد’ کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ دارالحکومت پولیس کا ایک دستہ… Continue 23reading بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کی نگرانی میں اضافہ

اب میں کسی سے نہیں ملوں گا، بنی گالا میں سب کا داخلہ بند عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا، بنی گالا سے دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 31  جولائی  2018

اب میں کسی سے نہیں ملوں گا، بنی گالا میں سب کا داخلہ بند عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا، بنی گالا سے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنی گالا میں سب کا داخلہ بند،عمران خان نے دو دن کیلئے ملاقاتیں بند کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے عوامی ملاقاتوں پر دو دن کیلئے پابندی لگاتے ہوئے انہیں فوری طورپر منسوخ کر دیا ہے اور اس حوالے سے کسی کا بھی بنی گالا میں داخلہ ممکن نہیں رہا کیونکہ… Continue 23reading اب میں کسی سے نہیں ملوں گا، بنی گالا میں سب کا داخلہ بند عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا، بنی گالا سے دھماکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کا پالتو کتا شیرو کہاں اور کس حال میں ہے؟ تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض پر گھر سے نکالے جانے کی خبروں پر عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

datetime 6  اپریل‬‮  2018

عمران خان کا پالتو کتا شیرو کہاں اور کس حال میں ہے؟ تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض پر گھر سے نکالے جانے کی خبروں پر عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اپنے پالتو کتے کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پالتو کتے شیرو کو گھر سے نکالنے کے حوالے سے میڈیا پر آنیوالی خبروں کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کا پالتو کتا شیرو کہاں اور کس حال میں ہے؟ تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے اعتراض پر گھر سے نکالے جانے کی خبروں پر عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

تبدیلی آ نہیں رہی ۔۔تبدیلی آ گئی ہے اہلیہ پنکی پیرنی کا اعتراض، عمران خان نے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018

تبدیلی آ نہیں رہی ۔۔تبدیلی آ گئی ہے اہلیہ پنکی پیرنی کا اعتراض، عمران خان نے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پالتو کتے کو اہم شخصیت کے اعتراض کرنے پر بنی گالا رہائش گاہ سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن کے پالتو کتے کو اہم شخصیت کے اعتراض کرنے پر بنی گالا رہائش گاہ سے نکال دیا گیا ہے۔… Continue 23reading تبدیلی آ نہیں رہی ۔۔تبدیلی آ گئی ہے اہلیہ پنکی پیرنی کا اعتراض، عمران خان نے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا

عمران خان آ ج کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ اعلان نے ن لیگیوں کی دوڑیں لگوادیں

datetime 25  جولائی  2017

عمران خان آ ج کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ اعلان نے ن لیگیوں کی دوڑیں لگوادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما عمل درآمد کیس کے ممکنہ فیصلے سے متعلق مشاورت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نےپارٹی اجلاس آج بنی گالا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پانامہ عملدرآمد کیس کے ممکنہ فیصلے سے متعلق مشاورت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے بنی گالا میں ان کی رہائش گاہ میں… Continue 23reading عمران خان آ ج کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ اعلان نے ن لیگیوں کی دوڑیں لگوادیں

بنی گالا میں آ پر یشن شروع،متعددگرفتار

datetime 30  مارچ‬‮  2017

بنی گالا میں آ پر یشن شروع،متعددگرفتار

اسلام آباد( آئی این پی )نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تھانہ بنی گا لہ کے مختلف علاقوں میں پولیس ، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں کامشترکہ سرچ آپریشن ، بھا ری تعداد میں اسلحہ معہ ایمو نیشن قبضہ پولیس میں… Continue 23reading بنی گالا میں آ پر یشن شروع،متعددگرفتار

دولہا ،دلہن بنی گالا پہنچ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

دولہا ،دلہن بنی گالا پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر کشیدہ ماحول میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والا دولہا اپنی دلہنیا لے گیا ۔دولہا جب کوہاٹ سے بارات لے کربنی گالا کی طرف روانہ ہوا تو اسے راستے میں عمران چوک پر پولیس نے روک لیا… Continue 23reading دولہا ،دلہن بنی گالا پہنچ گئے

بنی گالا میں ہنگامہ،زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

بنی گالا میں ہنگامہ،زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم کاسلسلہ جاری،مظاہرین کی طرف سے پتھرا?، پولیس کو آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کا سہارا،متعدد افراد زخمی،10سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بھی بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں… Continue 23reading بنی گالا میں ہنگامہ،زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں