میری شادی 15 سال کی عمر میں ہوئی تھی،90 سال کی ہو چکی ہوں،بزرگ خاتون حقِ مہر کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئیں،سپریم عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران خاتون سے مہلت مانگ لی
اسلام آباد( آن لائن )شادی کے 75 سال بعد بھی حق مہر نہ ملنے پر 90 سالہ خاتون عدالت پہنچ گئیں۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی90سالہ خاتون نے اپنے حق مہر کیلئے سپریم کورٹ میں موقف اپنایا ہے کہ ان کا کیس 1970 سے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں… Continue 23reading میری شادی 15 سال کی عمر میں ہوئی تھی،90 سال کی ہو چکی ہوں،بزرگ خاتون حقِ مہر کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئیں،سپریم عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران خاتون سے مہلت مانگ لی