قصور میں زنگر برگر سے ’انسانی اُنگلی‘ نکل آئی،نوجوان کی برگر کھاتےناخن سمیت انگلی پر نگاہ پڑنے سے حالات غیر ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زنگر برگر سے انسانی انگلی نکل آئی ، کھانے والے کی حالت غیر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک نفیس کالونی کے رہائشی شہری شہروز نے ایک دوکان سے زنگر برگر خریدا ، وہ برگر کھانے لگا تو اسے منہ میں کوئی سخت چیز محسوس ہوئی جب اس نے نکال… Continue 23reading قصور میں زنگر برگر سے ’انسانی اُنگلی‘ نکل آئی،نوجوان کی برگر کھاتےناخن سمیت انگلی پر نگاہ پڑنے سے حالات غیر ہو گئی