پاکستان میں بدترین ٹریفک جام، ایمبولینس پھنسنے سے مریض دم توڑ گیا
ملک کے کئی شہروں میں بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ چکی ہیں۔ لاہور اور راولپنڈی کے داخلی خارجی راستے بلاک ہیں جبکہ موٹرویز کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور میں شدید ٹریفک… Continue 23reading پاکستان میں بدترین ٹریفک جام، ایمبولینس پھنسنے سے مریض دم توڑ گیا