ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

datetime 24  جولائی  2021

ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

عمان (آن لائن) ایمریٹس ایئرلائن نے انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے گذشتہ 14 دنوں میں جن مسافروں نے انڈیا، پاکستان،… Continue 23reading ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

ایمریٹس ایئرلائن نے کب سے آپریشن جزوی بحال کرنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 13  مئی‬‮  2020

ایمریٹس ایئرلائن نے کب سے آپریشن جزوی بحال کرنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن ایمریٹس ایئر لائن نے 21 مئی سے اپنی پروازیں جزوی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیاکہ ابتدا میں دبئی سے لندن، فرینکفرٹ، پیرس، میلان، میڈرڈ، شکاگو، ٹورونٹو، سڈنی اور میلبورن جائے گی۔

ایمریٹس نے دبئی کے دلچسپ سفر کیلئے مائی ایمریٹس پاس متعارف کرادیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

ایمریٹس نے دبئی کے دلچسپ سفر کیلئے مائی ایمریٹس پاس متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی) ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی کے شاندار مقامات سے لطف اندوز ہونے کی غرض سے اپنے مسافروں کیلئے مائی ایمریٹس پاس (My Emirates Pass)متعارف کرادیا ہے۔ اس آفر کے تحت ایمریٹس بورڈنگ پاس رکھنے والے افراد کو خصوصی ممبرشپ کارڈ ملتا ہے جس کی بدولت وہ پورے متحدہ عرب امارات میں 500… Continue 23reading ایمریٹس نے دبئی کے دلچسپ سفر کیلئے مائی ایمریٹس پاس متعارف کرادیا