fbpx
تازہ تر ین :

ایف بی آر

ایف بی آرکے سینئر حکام کی وزیراعظم سے ملاقات، اصل حقائق سے پردہ اٹھ گیا

  بدھ‬‮ 5 اگست‬‮ 2020  |  23:25
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات کے حوالے سے سینئر حکام کی وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر کے حکام کیوزیر اعظم ...

’’ 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت ‘‘ ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کتنے کروڑروپے کا ٹیکس عائد کر دیا

  منگل‬‮ 28 جولائی‬‮ 2020  |  19:36
لاہور( آن لائن ) ایف بی آر نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد حفیظ کا انکم ٹیکس سال 2014 کا آڈٹ کیاگیا،آڈٹ کے مطابق محمدحفیظ نے 2014 میں 8 کروڑ 60 ...

ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجراء کی ہدایت کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  0:54
اسلا م آباد(آ ن لائن )مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت معیشت کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجراء کی ہدایت کی گئی ۔اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ...

لندن کی جائیدادیں،ایف بی آر نے جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچوں سےوضاحت طلب کرلی

  پیر‬‮ 6 جولائی‬‮ 2020  |  10:45
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت مانگ لی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایف بی آر نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جسٹس قاضی فائز ...

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی سکیم 2019ٹیکس گزاروں کے گلے کی ہڈی بن گئی ایف بی آر کی جاری سنگین کاروائیوں  کی وارننگز،  ٹیکس گزاروں کی نیندیں حرام  ہوگئیں

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  23:42
اسلام آباد(آن لائن) اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی سکیم 2019ٹیکس گزاروں کے گلے کی ہڈی بن گئی،کاروبار کی بندش اور لاک ڈائون کے باعث30جون تک بقایا جات عدم ادائیگی پرایف بی آر کی جانب سے جاری سنگین کاروائیوں کی وارننگ نے ٹیکس گزاروں کی نیندیں حرام کر دی ہیں، ...

ایف بی آر کے سینئر آفیسر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت،طویل چھٹی پر بھیج دیا گیامتاثرہ افسر کے قریبی ساتھیوں کی بھی طبیعت ناساز ،مزید کیسز کا خدشہ،ملازمین میں خوف وہراس

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  23:38
اسلام آباد ( آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے شعبہ مینیجمنٹ کے سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،متعلقہ افسر کو طویل چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے شعبہ مینجمنٹ کے ایک  سینئر افسر جس کی چند سے دن طبیعت ناساز ...

ایف بی آر نے 12 شعبوں میں جدید ترین الیکٹرانک رجسٹریشن اور مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا

  اتوار‬‮ 12 اپریل‬‮ 2020  |  23:36
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے 12 شعبوں میں جدید ترین الیکٹرانک رجسٹریشن اور مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا۔ اتوار کو ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے آن لائن انٹیگریشن قوانین کا مسودہ جاری کر دیا،ہوٹل ریسٹورنٹس، بیوٹی پارلرز، ٹرانسپورٹ، کوریئر سروسز ، نجی ہسپتال، ...

کرونا وائرس ، ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  16:58
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،ایف بی آر نے مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا ۔ذرائع کے مطابق مارچ میں ایف بی آر کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 525 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق ...

ایف بی آر کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  21:34
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے۔ ذرائع کے مطابق آخری تاریخ میں متعدد مرتبہ توسیع کے باوجود لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر کے 360ملازمین نے گوشوارے جمع نہ کرائے۔لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر میں کام کرنے والے 71ملازمین نے تاحال نیشنل ٹیکس ...

جولائی سے فروری کے درمیان ٹیکس اہداف میں ریکارڈ شارٹ فال،ایف بی آر کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  14:49
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی سے فروری کے درمیان) ٹیکس اکٹھا کرنے کا اہداف پورا نہیں کرسکا اور اس میں 484 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق فراہم کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ...

ایف بی آر کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کااصولی فیصلہ ، فیورٹ نام سامنے آگئے

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  6:21
لاہور( این این آئی )حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور ٹیکس گروپس سے 5 سینئر افسران اس اعلی عہدے کے لیے دوڑ میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے نئے سربراہ کی تعیناتی پر غور کے لیے جو ...

آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹروں کی شامت آگئی ، ایف بی آر نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  16:06
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ایف بی آرذرائع کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیاہے، ...

ہزاروں کینال بے نامی زمین اور اثاثے ،ایف بی آر نے 25 سیاستدانوں کیخلاف تحقیقات تیز کردیں

  اتوار‬‮ 16 فروری‬‮ 2020  |  12:28
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بورڈ آف ریونیو کے بے نامی زونز نے 25 سیاستدانوں میں بنے ہائی پروفائل کیسز میں تحقیقات کو مزید تیز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ دو صوبوں میں ان سیاستدانوں نے ہزاروں کینال بے نامی زمین اور اثاثے 71 بے نامی داروں کے ...

یہ ہے نیا پاکستان ، جہانگیر ترین اور اسکی شوگر ملوں کی شامت آگئی، دھماکہ خیز خبر سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  18:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے جہانگیر ترین کی 2شوگر ملوں کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اپریل کے اختتام تک جہانگیر ترین کی ایک شوگر مل کی مانیٹرنگ کرے گی جس کے دوران سیلز ، چینی کے سٹاک اور ...

ایف بی آر کی ناکامی کھل کر سامنے آگئی ، 7ماہ کے دور ان27 کھرب 92 ارب کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

  ہفتہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2020  |  16:21
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 387 ارب روپے کے شارٹ فال سے 27 کھرب 92 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عارضی اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ مالی ...

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی ، ایف بی آر نے بڑا قدم اٹھا لیا

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  6:11
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک بھر میں منظم چھاپہ مار کارروائی کرنے کے لیے فیلڈ تشکیل دینے کی درخواست دے دی۔یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئی جب چند بڑے ٹیکس دہندگان کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کی رپورٹس ...

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے مزید کیسز بے نقاب کردئیے ،صرف 3 کیسز میں کتنا ٹیکس ٹیکس چوری کیا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  6:24
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ڈی جی، آئی اینڈ آئی) نے ایسے متعدد کیسز نے پردہ اٹھایا ہے جس میں ٹیکس سے بچنے کے لیے رقم کی منتقلی دور دراز علاقوں میں کی گئی۔میڈیا رپورٹ ...

ایف بی آرنے جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف  ایف آئی آر درج کرادی،بینک اکائونٹس بھی منجمد

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  16:56
لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی، فراڈ کرنے والی تینوں کمپنی کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کردئیے گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ...

15ہزار سے زائد مالیت کا موبائل فون خریدنے والوں کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

  جمعرات‬‮ 9 جنوری‬‮ 2020  |  14:06
اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) 15 ہزار سے زائد مالیت کے موبائل فونز پرٹیکسز بدستور برقرار رکھنے کا فیصلہ ، 15 ہزار یا اس سے کم مالیت کے سمارٹ فون پر 1ہزار 50 روپے کمی کر دی گئی ہے۔دوسری جانب ایف بی آر نے بھی پریس میں چھپنے والی ...