جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

datetime 15  مئی‬‮  2019

ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرد اداروں کے لئے سکیوررڈ ٹرانزیکشن رجسٹری کی ذمہ داریاں سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کو سونپے جانے کے بعد ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی ہے۔ یہ رجسٹری کاروباری اداروں کے قابل انتقال اثاثہ جات… Continue 23reading ایس ای سی پی میں سکیورڈ ٹرانزیکشن رجسٹری قائم کر دی گئی

عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

کراچی(این این آئی)سیکورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تھری اے نامی الائنس کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ ایس ای سی پی نے عوام الناس کیلئے… Continue 23reading عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

کراچی(این این آئی)سیکورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تھری اے نامی الائنس کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ایس ای سی پی نے عوام الناس کیلئے پیغام… Continue 23reading کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

اسلام آباد(این این آئی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے لین دین، ملٹی لیول مارکیٹنگ، پیرامڈ سکیموں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نو کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جس میں انہیں بند کرنا بھی شامل ہے۔ایس ای سی پی کی جانب سے عوام… Continue 23reading ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

datetime 14  فروری‬‮  2019

ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے جنوری میں ایک ہزار تین سو سترہ (1,317) نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں، یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نو فیصد زائد ہے۔ نئی رجسٹریشن کے بعد ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد پچانوے ہزار (95,000) سے… Continue 23reading ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

اسٹاک مارکیٹ ملک میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے اور فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے : ایس ای سی پی

datetime 20  جنوری‬‮  2019

اسٹاک مارکیٹ ملک میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے اور فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے : ایس ای سی پی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے چیئرمین فرخ سبز واری کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکس چینج اور سرمائے سے متعلق حکومت کا اہم کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس سے خطاب… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ ملک میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے اور فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے : ایس ای سی پی

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

datetime 16  جنوری‬‮  2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ‘ کے نام سے قائم ایک ادارہ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھ رکھا ہے کہ یہ ادارہ کمپنیز ایکٹ کی دفعہ 42 کے تحت ایس ای… Continue 23reading نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ رجسٹرڈ ادارہ نہیں : عوام ہوشیار رہیں

ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرپشن سے نمٹنے کے لیے اہم گر سکھائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت… Continue 23reading ایس ای سی پی : منی لانڈرنگ سے کیسے نمٹا جائے، مالیاتی اداروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

سرمایہ کاروں کے تحفظ کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون جاری رکھیں گے : ایس ای سی پی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018

سرمایہ کاروں کے تحفظ کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون جاری رکھیں گے : ایس ای سی پی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ایک جدید منصفانہ اور شفاف کپیٹل مارکیٹ کے قیام، کارپوریٹ سیکٹر کے فروغ اور سرمایہ کاروں اور عوام کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظر، سکیورٹیز اینڈ ایکس چینچ کمیشن آف پاکستان ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے پر عزم ہے۔ ایس ای… Continue 23reading سرمایہ کاروں کے تحفظ کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون جاری رکھیں گے : ایس ای سی پی

Page 2 of 4
1 2 3 4