کوئٹہ شہر و گردونواح میں ایرانی پیٹرول کی قیمتیں بے لگام، یکدم بڑا اضافہ
کوئٹہ (این این آئی)پاکستان غریبوں کی پارٹی کے صوبائی صدر سردار داؤد خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر اور گردونواح میں ایرانی پیٹرول کی قیمتیں بے لگام کل تک 190 روپے فی لیٹر فروخت ہونے والا پیٹرول آج یکدم 240 روپے پر پہنچ گیا پیٹرول مافیا بارڈر مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے… Continue 23reading کوئٹہ شہر و گردونواح میں ایرانی پیٹرول کی قیمتیں بے لگام، یکدم بڑا اضافہ