اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کیلئے تین درخواستیں جمع کرا دی گئیں،صوبائی دارالحکومت لاہور کی مختلف شاہراہوں اور حلقہ این اے 129میں ایاز صادق کےخلاف بینرز اور فلیکسز بھی آویزاں کر دی ...