خوش ہوں کوئی مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا، اکشے کھنہ
نئی دہلی (آئی این پی) بالی وڈ کے تنہائی پسند نامور اداکار اکشے کھنہ نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ کوئی بھی اسٹار کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا،لوگوں نے تقریب میں مدعو کرنا چھوڑدیا اور یہ مجھے پریشان نہیں کرتا، میں تو بہت خوش ہوں کہ اب ایسا ہوتا ہے کیونکہ… Continue 23reading خوش ہوں کوئی مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا، اکشے کھنہ