fbpx
تازہ تر ین :

آم

آ م کا استعمال بریسٹ اور کولوں کے سرطان سے محفوظ رکھنے کے لئے کتنا مفید ہے؟ ماہرین کا بتا دیا

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  16:35
اسلام آباد(آن لائن) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے اور گٹھلی ...

آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  12:05
اسلام آباد ( آن لائن) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے ...

آم کھانے سے ہم کونسی خطرناک بیماری سے بچ سکتے ہیں؟ ایسی معلومات جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائی ہوں گی

  منگل‬‮ 24 جولائی‬‮ 2018  |  16:51
ملتان(سی ایم لنکس)آم کاسیز ن ہو اور ہم سب آم نہ کھائیں یہ ممکن نہیں، لیکن آم کھانے کے متعدد فائدے بھی ہیں، آم میں پوٹیشیم ، میگنیشم اور کوپر جیسے معدنیات اور نمک بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اتنا ہی نہیں آم کوارسٹین ، بیٹا کیروسین اور اسٹراگالین ...

خبردار ہوشیار! ایسے آم مت کھائیں ورنہ آپ کو کینسر ہوسکتا ہے

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  16:55
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پھلوں کے راجہ آم کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی کچھ تاجر انہیں مصنوعی طریقے سے پکانے کے لئے ایسے خطرناک کیمیکل کا استعمال کر رہے ہیں جو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ان کیمیکلز کے استعمال سے کچا آم چار سے چھ گھنٹے میں پک جاتا ...

سبحان تیری قدرت, پاکستان میں سردیوں کے اندر بھی آم کی پیداوار شروع

  جمعرات‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2017  |  14:51
فیصل آباد(آن لائن)گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع تفصیل کے مطا بق محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے ...

چین سے برآمد کی جانیوالی چیز کے ذریعے پاکستان میں ”آموں“ کے ساتھ کیسا گھناؤنا فارمولہ آزمایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

  بدھ‬‮ 21 جون‬‮ 2017  |  23:27
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آم کوپھلوں کابادشاہ کہاجاتاہے جب ہی گرمیوں میں آم کاسیزن شروع ہوتاہے مارکیٹ میں اس پھل کی بھرمارہوجاتی ہے ،دوکانوں ،ریٹرھیوں اوردیگرمختلف جگہوں پراس کے بیچنے والے بڑے خوبصورت اندازمیں اس پھل کوسجاکربیچنے کےلئے میدان میں آجاتے ہیں جبکہ آم کھانے کے شوقین افراد بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتے اورکئی تومینگوپارٹیاں بھی دیتے ہیں اورایسی ...

میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کسی ریڑھی پر سے آم لیتے ہوئے بتا سکتے ہیں کہ کونسا دانہ میٹھا ہوگا اور کونسا بے ذائقہ یا پھیکا؟یقیناً سننے میں ناممکن لگتا ہوگا مگر یہ ایسا کوئی خاص مشکل بھی نہیں۔اس موسم میں آموں کی متعدد اقسام بازار میں ملنے لگتی ہیں جن ...

پاکستان نے عالمی میدان میں بھارت کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا، ہندوستان کو اربوں کا نقصان

  بدھ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2017  |  16:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی آموں نے بھارتی آموں کو پیچھے چھوڑ دیا ،یعنی پاکستان نے آم برآمد کرنے بھارت کو بین الاقومی مارکیٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔یہ ایک نہایت اہم کارنامہ ہے جو پاکستان نے ایسے ہمسائے کے مقابلے میں حاصل کیا ہے جو پاکستان کے مقابلے ...

صبح صبح خوشی کی خبر

  اتوار‬‮ 26 فروری‬‮ 2017  |  6:00
فیصل آباد(آن لائن)پنجاب میں دو لاکھ 71ہزار 700ایکٹر رقبہ پر آم کے باغات ہیں ، جن سے سالانہ 12لاکھ 80ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے، پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا بھر کے ممالک میں چھٹے نمبر آیا گیا، پاکستانی خوش ذائقہ اور لذید آم دنیا بھر میں بڑے پیمانے ...