پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آ م کا استعمال بریسٹ اور کولوں کے سرطان سے محفوظ رکھنے کے لئے کتنا مفید ہے؟ ماہرین کا بتا دیا

datetime 15  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے اور گٹھلی کو کینسر کے خلاف بھرپور قوت مدافعت کا حامل قرار دیا ہے۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق آم کھانے والے افراد کے خون میں

زہریلے مادوں کی شرح10 فیصد پائی گئی جبکہ آم نہ کھانے والے لوگوں کے خون میں یہ شرح 35 تا 40 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ آم انسانی جسم سے زہریلے مادے اور کینسر کے سیل ختم کرنے کے حوالے سے بلیو بیری، پائن ایپل سمیت دیگر پھلوں پر تجربات کئے گئے تو نتائج سے معلوم ہوا کہ دیگر پھلوں کے مقابلے میں آم بریسٹ اور کولون کے کینسر سے تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‎‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…