آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

10  جون‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے اور گٹھلی کو کینسر کے خلاف بھرپور قوت مدافعت کا حامل قرار دیا ہے۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق آم کھانے والے افراد کے خون میں

زہریلے مادوں کی شرح10 فیصد پائی گئی جبکہ آم نہ کھانے والے لوگوں کے خون میں یہ شرح 35 تا 40 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ آم انسانی جسم سے زہریلے مادے اور کینسر کے سیل ختم کرنے کے حوالے سے بلیو بیری، پائن ایپل سمیت دیگر پھلوں پر تجربات کئے گئے تو نتائج سے معلوم ہوا کہ دیگر پھلوں کے مقابلے میں آم بریسٹ اور کولون کے کینسر سے تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‎‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…