اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فوج کی سرجیکل جنگ کاپول کھول دیااور بھارتی فوج کوللکارتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج مردانگی کامظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک فوجیوں کابتایا کرے،ہم اپنے ہرفوجی کی شہادت کواون کرتے ہیں،سرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پرمیں خود بولاتھا،لیکن بھارتی فوج کومردبننے ...