پٹرول پر بھاری سبسڈی کا معاملہ آئی ایم ایف نے پھڈا ڈال دیا
نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے موٹرسائیکل اور… Continue 23reading پٹرول پر بھاری سبسڈی کا معاملہ آئی ایم ایف نے پھڈا ڈال دیا