fbpx
تازہ تر ین :

امیر مقام

اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے نے یو ٹرن لے کر اپنی ساکھ بچانے کے لیے استعفوں کا ڈرامہ رچایا،امیر مقام

  پیر‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  0:03
سوات (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور اور قومی ورثہ و ثقافت، انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قوم کیلئے یہ خوشخبری کا ہفتہ ہے کہ عمران کے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کا پول کھلتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مشیر وزیراعظم ...

درجنوں ارکان اسمبلی کا( ن )لیگ سے رابطہ تحریک انصاف کے آخری دن آگئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

  منگل‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:29
اسلام آباد،مرید کے (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں اراکین اسمبلی نواز لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں،انہوں نے کہا کہ جلد پی ٹی آئی کا خاتمہ ہو جائے گا۔عمران خان نے اپنے دور حکومتمیں چوری ...

ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی

  اتوار‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  خود کو اسلام آباد میں اپنی ...

سپریم کورٹ نے امیر مقام کو گرفتاری سے10 دن پہلے آگاہ کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا

  پیر‬‮ 16 مارچ‬‮ 2020  |  10:10
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں امیر مقام کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان امیر مقام کو گرفتاری سے دس دن پہلے آگاہ کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا گیا ۔ پیر کو ...

پشاور ہائی کورٹ نے امیر مقام کو بڑا ریلیف فراہم کردیا،حیران کن حکم جاری

  منگل‬‮ 27 اگست‬‮ 2019  |  16:30
پشاور(آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے امیر مقام کمپنی کیخلاف ایف آئی اے کی سفارشات معطل کر دی ہیں اور عدالت نے این ایچ اے کو بھی کارروائی سے روک دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس روح الامین پر مشتمل 2رکنی بنچ نے ...

امیر مقام کے بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور ،مقدمے کن کے کہنے پر بنائے گئے ؟امیر مقام نام سامنے لے آئے

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:40
پشاور (این این آئی)انسداد بدعنوانی پشاور کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کے بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور کر لی۔ منگل کو اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سید کمال حسین شاہ نے پانچ، پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور ...

امیر مقام نے کرپشن سے16جائیدادیں خرید رکھی ہیں،نیب حکام  کے انکشافات، شواہد مل گئے،فوری گرفتاری کا امکان

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  23:20
اسلام آباد(آن لائن) نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کیخلاف ناجائز اثاثے بنانے کے تمام ثبوت اکٹھے کر لئے ہیں کسی بھی وقت گرفتاری کا امکان ہے، امیر مقام ایک کنٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں جس کے نام پر بھاری کرپشن کئی گئی ہے اور ...

بجلی، گیس کے بعد پٹرول بم پھینکا گیا،عوام45 روپے فی لٹر پٹرول دینے کے دعویدار اسدعمر کو تلاش کررہے ہیں،حکومت پر شدید تنقید شروع

  پیر‬‮ 1 اپریل‬‮ 2019  |  20:37
پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی، گیس کے بعد پٹرول بم پھینکا گیا ہے۔ عوام45 روپے فی لٹر پٹرول دینے کے دعویدار اسدعمر کو تلاش کررہے ہیں، عمران ...

امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست کی سماعت ، ہائیکورٹ نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  11:35
پشاور(سی پی پی )پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو امیرمقام کو بغیروارنٹ کے گرفتارکرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی،وکیل امیر مقام نے کہا کہ نیب میں امیر مقام کیخلاف اثاثہ جات کی انکوائری چل ...

امیر مقام نے الزامات لگانے پر وزیر مواصلات مراد سعید کو بڑا جھٹکا دے دیا ، ایسا اقدام کے سوچا بھی نہ ہوگا

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  22:10
پشاور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے الزامات پر وزیر مواصلات مراد سعید کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے امیر مقام پر الپوری بشام روڈ (این 90) کی تعمیر میں گھپلے کا الزام لگایا تھا۔ امیر مقام نے ...

حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنا ہے یا عدالتی جنگ لڑنی ہے؟مسلم لیگ (ن) نے بڑا فیصلہ کرلیا

  اتوار‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2018  |  19:28
پشاور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدراور سابق وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے شریف برادران کے خلاف کیسوں میں کچھ نہیں اس لیے ہم عدلیہ سے رجوع کریں گے،حکومت کے پاس غریبوں کو ریلیف دینے کا کوئی ایجنڈا نہیں، عمران خان ...

پی کے 4سوات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ن لیگ کے ہارے ہوئے رہنما امیر مقام کو بڑا سرپرائز مل گیا

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  16:46
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) پی کے 4 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، پی ٹی آئی کے عزیزاللہ گران کی جیت برقرار ،امیرمقام دوسرے نمبرپر رہے۔ تفصیلات کے مطابق پی کے 4سوات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ...

پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل،نتیجہ دیکھ کر امیر مقام ہکا بکا

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  15:43
سوات (سی پی پی)خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ امیر مقام پھر ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں دونوں امیدواروں ...

آمدن سے زائد اثاثے،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا امیر مقام بھی بُری طرح پھنس گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  21:05
پشاور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب خیبر پختونخوا میں پیش ہوئے ۔ نیب نے سوالنامہ دیا ہے ،پندرہ دنوں کے اندر جواب جمع کریں گے۔ن لیگ کے رہنماء امیر مقام آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام ...

امیر مقام کے ستارے گردش میں ،نیب نے آج کس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا؟

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  16:24
پشاور(آن لائن)نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے آج جمعرات کو طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی۔انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے ...

آمد ن سے زائد اثاثے ،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بھی بری طرح پھنس گئے،نیب نے شکنجہ کس لیا،دھماکہ خیز اقدام

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  19:42
پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ایک بارپھر طلب کرلیا ہے۔نیب زرائع کے مطابق قومی اجتساب بیورو خیبر پختونخوانے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقامکو آمدن سے زائد اثاثے بنانے ...

پشاور کو قبرستان بنا دیا ہے، عمران کا ہدف ترقی کا پہیہ رکوانا ہے، یوٹرن خان وزارتِ عظمی کا اہل نہیں،ایم پی ایز کے بیوپاری سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں، لیگی رہنما کے انکشافات

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  0:34
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے پشاور کو قبرستان بنادیا ہے ۔ عمران خان بجٹ پاس نہ کرنے کا کہتا ہے اور پرویز خٹک بجٹ پاس کرنے کا اعلان کرتا ہے۔عمران سن ...

تحریک انصاف نے 20 ہزار سے زائد جعلی ووٹ ڈالے، امیر مقام کے تحریک انصاف پر دھاندلی کے الزامات

  جمعہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2017  |  0:50
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4پشاور کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ثبوتوں کیساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے ...

خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی,انجینئر امیر مقام

  جمعہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:08
شانگلہ(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی،تبدیلی کا نعرہ لگانیوالوں نے خیبر پخونخواہ میں کچھ نہیں کیا، عمران خان ڈینگی کے مچھروں سے ڈر کر گلیات بھاگ جاتے ہیں۔جمعہ کو امیر مقام نے ...