امریکا میں سب سے زیادہ کس ملک کے شہری غیرقانونی طریقے سے داخل ہوتے ہیں ؟فوکس نیوز نے بھانڈا پھوڑ دیا
واشنگٹن(آن لائن ) امریکی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ میکسیکو کے راستے امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں میں سب سے بڑی تعداد بھارتی نوجوانوں کی ہے۔امریکا حکام نے 2015 میں 6 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو گرفتار کیا جو میکسیکو کی سرحد پارکرر ہے تھے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading امریکا میں سب سے زیادہ کس ملک کے شہری غیرقانونی طریقے سے داخل ہوتے ہیں ؟فوکس نیوز نے بھانڈا پھوڑ دیا