جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دہشت گردی کی مالی اعانت کو نشانہ بنانے والے سینٹر کے فیصلوں کا خیرمقدم کیاہے جس نے دہشت گردی کے مالی معاونت کاروں کی فہرست میں 25 ایرانی اور ایران نواز اداروں اور افراد شامل کیا ہے۔ دنیاکو ایران کے شر سے محفوظ رکھنے لیے مزید اقدامات… Continue 23reading دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

datetime 26  اگست‬‮  2019

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے شام میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے درپیش خطرے سے دفاع کا حق حاصل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ خارجہ نے اطلاع دی کہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے… Continue 23reading شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

امریکی وزیرخارجہ کا افغان صدرکوفون،جنگ کے خاتمے پر تیزتر اقدامات کا فیصلہ

datetime 2  اگست‬‮  2019

امریکی وزیرخارجہ کا افغان صدرکوفون،جنگ کے خاتمے پر تیزتر اقدامات کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون کرکے گفتگو جس میں دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کے ذریعے جنگ کے خاتمے پر تیز تر اقدامات پر رضامندی کا اظہار کیاہے اورمائیک پومپیو نے یہ بات ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کا افغان صدرکوفون،جنگ کے خاتمے پر تیزتر اقدامات کا فیصلہ

خاشقجی قتل : امریکا کا سعودی ولی عہد کو معطل مشیر سے تعلق نہ رکھنے کا مشورہ

datetime 13  اپریل‬‮  2019

خاشقجی قتل : امریکا کا سعودی ولی عہد کو معطل مشیر سے تعلق نہ رکھنے کا مشورہ

واشنگٹن(این این آئی )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل سے متعلق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ان کے قریبی مشیر سعود القحطانی سے ہر قسم کا تعلقات ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو نے ولی عہد پر زور دیا کہ امریکا نے صحافی جمال… Continue 23reading خاشقجی قتل : امریکا کا سعودی ولی عہد کو معطل مشیر سے تعلق نہ رکھنے کا مشورہ

شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

datetime 16  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ امریکا کے مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہنوئی میں شمالی کوریائی لیڈر نے واضح کیا تھا کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی آزمائش کا… Continue 23reading شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

datetime 13  فروری‬‮  2019

مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

براتسلاوا(اینج این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ خطے میں موجود جمہوریت اور آزاد معیشت کو روس اور چین کے باعث دوہرے خطرے کا سامنا ہے،خطے میں موجود جمہوریت اور آزاد معیشت کو روس اور چین کے باعث دوہرے خطرے کا سامنا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ملک سلوواکیہ کے دارالحکومت… Continue 23reading مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

حزب اللہ کے وینزویلا میں فعال سیل موجود ہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

حزب اللہ کے وینزویلا میں فعال سیل موجود ہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے وینزویلا میں فعال سیل موجود ہیں۔انھوں نے یہ بات امریکی ٹی وی سے ایک انٹرویو میں کہی ۔ان سے یہ سوال کیا گیا تھا کہ کیا وینزویلا حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے برے کرداروں کی وجہ… Continue 23reading حزب اللہ کے وینزویلا میں فعال سیل موجود ہیں،امریکی وزیرخارجہ

شام سے فوجیوں کے انخلاء کے باوجود داعش مخالف لڑائی جاری رہے گی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 7  فروری‬‮  2019

شام سے فوجیوں کے انخلاء کے باوجود داعش مخالف لڑائی جاری رہے گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ امریکہ شام سے فوجیوں کے انخلا کے باوجود دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے شام سے امریکی افواج کے انخلا کو سوچی سمجھی تبدیلی قرار دیا اور کہا کہ یہ مشن میں… Continue 23reading شام سے فوجیوں کے انخلاء کے باوجود داعش مخالف لڑائی جاری رہے گی،امریکی وزیرخارجہ

ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نے متعدد امریکیوں کو بے قصور ہونے کے باوجود یرغمال بنا رکھا ہے۔ ایران سے قیدیوں کو یرغمال بنائے جانے کی دہشت گردی کا سلسلہ بند کیا جائے ،عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پوسٹ… Continue 23reading ایران یرغمالی دہشت گردی کی مذموم مہم سے باز آئے،امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

Page 1 of 3
1 2 3