امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پلازما سے کرونا کے علاج کی منظوری دیدی
واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے ) نے کورونا مریضوں کے علاج کے لئے پلازما سے علاج کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کو شکست دے کر صحت یاب افراد کے خون… Continue 23reading امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پلازما سے کرونا کے علاج کی منظوری دیدی