الیکشن کمیشن نے نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پر ضلع صوابی کے تمام اعتراضا ت مسترد کر دیئے
اسلام آباد ( آئی این پی )الیکشن کمیشن نے نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پر ضلع صوابی کے تمام اعتراضا ت مسترد کر دیئے ، جبکہ ضلع ہری پو ر کے ایک صوبائی حلقے کے اعتراضات منظور کر لئے، الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 42 سے ہری پور میونسپل کمیٹی کو تحصیل غازی سے الگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پر ضلع صوابی کے تمام اعتراضا ت مسترد کر دیئے