جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پناہکیلئے میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی اداروں کو اپنی سرگرمیاں وسیع پیمانے پر بڑھانا ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بیان اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار نے بدھ کی صبح دیا ہے۔ اقوام متحدہ… Continue 23reading بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ

روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعد الحسین نے میانمار کی حکومت پر الزامات عائد کیے ہیں کہ وہ روہنگیا اقلیت پر منظم انداز میں حملوں میں ملوث ہے۔ایسا لگ رہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسلی تطہیر جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رعد الحسین نے انسانی حقوق کونسل سے… Continue 23reading روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں پاک بھارت نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر سخت جملوں کا تبادلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

اقوام متحدہ میں پاک بھارت نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ میں ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر زبردست بحث و تکرار ہوئی اور سخت جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان نے بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتے ہوئے دہائیوں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے فوری… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاک بھارت نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر سخت جملوں کا تبادلہ

میانمار میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،اقوام متحدہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

میانمار میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ میانمار میں دو ہفتے قبل شروع ہونے والے تشدد کے بعد سے اب تک 2,70,000 روہنگیا مسلمانوں نے بنگلہ دیش میں پناہ لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی ایک خاتون ترجمان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 1,64,000 تھی۔خاتون ترجمان… Continue 23reading میانمار میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،اقوام متحدہ

دنیا بھر کے مسلمانوں کا احتجاج رنگ لے آیا برما کی حکومت کو کس نے آخری وارننگ دیدی؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

دنیا بھر کے مسلمانوں کا احتجاج رنگ لے آیا برما کی حکومت کو کس نے آخری وارننگ دیدی؟

نیویارک(این این آئی)متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر تشدد بند کیا جائے، تشدد کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برمی حکومت کے روہنگیا مسلمانوں پربہیمانہ ظلم وستم اور قتل عام پر اقوام متحدہ بھی… Continue 23reading دنیا بھر کے مسلمانوں کا احتجاج رنگ لے آیا برما کی حکومت کو کس نے آخری وارننگ دیدی؟

شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹافن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ شامی بحران کے حل کے حوالے سے اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوگا۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اکتوبر یا نومبر میں شامی حکومت اور متحدہ حزب اختلاف کے درمیان بحران کے… Continue 23reading شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ کا روہنگیائی مسلمان مہاجرین کے ساتھ بھارتی رویے پر اظہار تشویش

datetime 16  اگست‬‮  2017

اقوام متحدہ کا روہنگیائی مسلمان مہاجرین کے ساتھ بھارتی رویے پر اظہار تشویش

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے بھارت کی جانب سے روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کوئی بھی شخص کسی دوسرے ملک میں ایک دفعہ مہاجر رجسٹر ہوتا ہے تو اسے امن قائم ہونے تک… Continue 23reading اقوام متحدہ کا روہنگیائی مسلمان مہاجرین کے ساتھ بھارتی رویے پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ منی لانڈرنگ , ٹیررازم فنانسگ روکنے کیلئے سرگرم

datetime 8  اگست‬‮  2017

اقوام متحدہ منی لانڈرنگ , ٹیررازم فنانسگ روکنے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (یو این پی)اقوام متحدہ نے منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ میں ہنڈی اور حوالہ کے غیر قانونی مراکز ،شیل بینکوں کے بڑھتے ہوئے کردار کو روکنے کیلئے رکن ممالک کو ان کیخلاف موثر کارروائی کرنے اور اسکی رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ،اقوام… Continue 23reading اقوام متحدہ منی لانڈرنگ , ٹیررازم فنانسگ روکنے کیلئے سرگرم

امریکہ کا عالمی ماحولیاتی معاہدےسے نکلنے کاباضابطہ اعلان،نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  اگست‬‮  2017

امریکہ کا عالمی ماحولیاتی معاہدےسے نکلنے کاباضابطہ اعلان،نوٹیفکیشن جاری

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے 2015 کے پیرس موسمیاتی معاہدے کے بارے میں پہلی بار تحریری نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اس سے باہر ہونا چاہتا ہے۔تاہم اقوام متحدہ کو بھیجے جانے والے نوٹس میں امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ بات چیت کے عمل میں شامل رہے گا۔امریکی… Continue 23reading امریکہ کا عالمی ماحولیاتی معاہدےسے نکلنے کاباضابطہ اعلان،نوٹیفکیشن جاری

Page 21 of 29
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29