افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی سزاؤں کا قانون منظور
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چار ارکان کی مخالفت کی باوجود کے کرمنل لاء ترمیمی بل کثرات رائے سے منظور کر لیا، مجوزہ بل کے مطابق افواجِ پاکستان کا تمسخر اڑانے پر سول عدالت میں کیس چلے گا، قانون میں 500 اے کی شمولیت کسی دوسرے قانون سے متصادم… Continue 23reading افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی سزاؤں کا قانون منظور