سیاستدانوں کی اکثریت کو 2 کا پہاڑا بھی نہیں آتا،3 تین باررہنے والے وزیر اعظم ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں ، حیران کن انکشاف
ننکانہ صاحب (این این آئی)وفاقی وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے والے ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ایس ایچ او صحیح ہو تو علاقے میں منشیات… Continue 23reading سیاستدانوں کی اکثریت کو 2 کا پہاڑا بھی نہیں آتا،3 تین باررہنے والے وزیر اعظم ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں ، حیران کن انکشاف