جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف میچ،افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان کا بھارتی ٹی وی کو تہلکہ خیزانٹرویو

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کیخلاف میچ،افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان کا بھارتی ٹی وی کو تہلکہ خیزانٹرویو

نئی دہلی (یواین پی )افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے افغان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، کارکردگی اچھی تھی مگر ناتجربہ کاری کے باعث فائنل تک نہیں جا سکے۔35 سالہ سابق افغان کرکٹر ان دنوں آنے والی لیجنڈز کرکٹ لیگ میں شمولیت کے لیے بھارت… Continue 23reading پاکستان کیخلاف میچ،افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان کا بھارتی ٹی وی کو تہلکہ خیزانٹرویو

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

دبئی، کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان سے ہارنے پر بہت زیادہ تکلیف ہوئی۔ایک سوا ل… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

کابل(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)افغان کرکٹر اصغر افغان نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا۔افغان کرکٹر اصغر افغان نے بتایا کہ میری لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا، میرے سینئرز نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور افغان کرکٹ کے لیے ہمیشہ کوشش کروں گا۔ افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا… Continue 23reading دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں2 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2019

اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں2 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے

دہرہ ڈون(این این آئی) افغانستان ٹیم کے کپتان اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے2 ہزار رنز مکمل کر نے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے ۔ انہوں نے گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں 82 رنز کی اننگز کھیل کر کیریئر کے 2… Continue 23reading اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں2 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے