بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا : اسٹیٹ بینک

datetime 18  مئی‬‮  2019

مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا : اسٹیٹ بینک

لاہور(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل (پیر)20مئی کو کرے گا ۔اطلاعات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے موجودہ شرح سود پر نظر ثانی کی جائے گی اور اس میں اضافے کا امکان ہے ۔

تمام بینکوں کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے 31 مئی سے قبل یہ کام کرلیں، اسٹیٹ بینک  نے انتباہ جاری کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2019

تمام بینکوں کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے 31 مئی سے قبل یہ کام کرلیں، اسٹیٹ بینک  نے انتباہ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہدایات دی ہیں کہ ملک بھر کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے مقررہ تاریخ 31 مئی سے قبل بائیومیٹرک تصدیق کروا لیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹس معطل کرنے کے حوالے سے تمام بینکوں کو آگاہ کردیا ہے۔ملک کے تمام بینک صارفین کو… Continue 23reading تمام بینکوں کے صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس کو بلاک ہونے سے بچانے کیلیے 31 مئی سے قبل یہ کام کرلیں، اسٹیٹ بینک  نے انتباہ جاری کردیا

پاکستان کے قرضوں اور واجبات میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی قرضوں کا حجم 350 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گیا،ہر شہری کتنا قرض دار ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2019

پاکستان کے قرضوں اور واجبات میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی قرضوں کا حجم 350 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گیا،ہر شہری کتنا قرض دار ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان کے قرضوں اور واجبات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، مجموعی قرضوں کا حجم 350 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے قرضے اور واجبات کا مجموعی حجم تاریخ میں پہلی بار350 کھرب 94 ارب 50 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے،رواں مالی سال 9ماہ… Continue 23reading پاکستان کے قرضوں اور واجبات میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی قرضوں کا حجم 350 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گیا،ہر شہری کتنا قرض دار ہوگیا؟ تشویشناک انکشافات

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

سال2020تک بینکوں اور مالیاتی اداروں سے قرضہ کی سہولت سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد5لاکھ تک بڑھائی جائے گی،اسٹیٹ بینک

datetime 7  مئی‬‮  2019

سال2020تک بینکوں اور مالیاتی اداروں سے قرضہ کی سہولت سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد5لاکھ تک بڑھائی جائے گی،اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی )ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2020 تک بینکوں اور مالیاتی اداروں سے قرضہ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کی تعداد 5لاکھ تک بڑھائی جا ئیگی۔ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالیات کے شعبہ سے اس وقت… Continue 23reading سال2020تک بینکوں اور مالیاتی اداروں سے قرضہ کی سہولت سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد5لاکھ تک بڑھائی جائے گی،اسٹیٹ بینک

زکواۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک آج عوام کے لیے بند رہیں گے

datetime 6  مئی‬‮  2019

زکواۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک آج عوام کے لیے بند رہیں گے

کراچی(این این آئی)بینک کھاتوں سے زکواۃ کٹوتی آج(منگل)ہو گی، اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک عوام کے لئے بند رہیں گے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے زکواۃ نصاب کے اعلان کے بعد اب اسٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج تمام بینک کھاتوں سے زکواۃ کٹوتی ہو گی یہی… Continue 23reading زکواۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک آج عوام کے لیے بند رہیں گے

مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور(این این آئی) مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2019ء کے دوران پاکستان میں 177.5 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی گئی ہے جبکہ مارچ 2018ء کے دوران ملک میں 168.8… Continue 23reading مارچ 2019ء کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں5.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی،اسٹیٹ بینک کی خطرناک پیشگوئی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی،اسٹیٹ بینک کی خطرناک پیشگوئی

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے، مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر… Continue 23reading ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی،اسٹیٹ بینک کی خطرناک پیشگوئی

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر… Continue 23reading ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

Page 10 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 21