بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے، ادارہ شماریات کا انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2021

ملک میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے، ادارہ شماریات کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے ہیں ، سماجی و معیارات زندگی سے متعلق سروے رپورٹ کے مطابق 46 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے جیسے ہیں ، صرف 2 فیصد گھرانوں نے معاشی… Continue 23reading ملک میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے، ادارہ شماریات کا انکشاف

رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد، لاہور(این این آئی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔اعداد و شمار… Continue 23reading رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد میں گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں 56.48 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading پاکستان نے 8 ماہ میں کتنے ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں؟ ہوشربا انکشافات

رواں ہفتے مہنگائی میں معمولی کمی انڈے، ٹماٹر، آلو، چینی، دودھ، دہی، آٹا مہنگا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

رواں ہفتے مہنگائی میں معمولی کمی انڈے، ٹماٹر، آلو، چینی، دودھ، دہی، آٹا مہنگا

لاہور( این این آئی )ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت… Continue 23reading رواں ہفتے مہنگائی میں معمولی کمی انڈے، ٹماٹر، آلو، چینی، دودھ، دہی، آٹا مہنگا

حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی چینی، آٹا، چاول سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2021

حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی چینی، آٹا، چاول سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی،ایک ہفتے کے دوران چینی، آٹا، چاول، دالیں اور کوکنگ آئل سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں چینی کی اوسط قیمت 3 روپے 37 پیسے فی کلو… Continue 23reading حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی چینی، آٹا، چاول سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2021

بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح… Continue 23reading بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور( این این آئی )قومی ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ماہانہ اعدادو شمار جاری کردئیے جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح 8فیصد رہی اور… Continue 23reading گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو ا ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 11 اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی اور 26 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی ٹماٹر ، مرغی ،آٹے،چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی ٹماٹر ، مرغی ،آٹے،چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)ستمبر کا تیسرا ہفتہ،مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی،ٹماٹر ،برائلر مرغی ،گندم کا آٹا،چینی مہنگی ہو گئی،پیاز،لہسن،چائے کی پتی ،گرم صالحہ جات ،تازہ دودھ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر دیئے گئے۔ جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی… Continue 23reading ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی ٹماٹر ، مرغی ،آٹے،چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

Page 2 of 4
1 2 3 4