بھارت کو ضد چھوڑ کر اب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، بھارت نہیں آئیگا تو پھر ہم بھی نیوٹرل مقام پر ہی کرکٹ کھیلیں گے، وفاقی وزیر احسان مزاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے بھارت کو ایک بار پھر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ضد چھوڑ کر اب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، بھارت پاکستان نہیں آئیگا تو پھر پاکستان بھی نیوٹرل مقام پر ہی کرکٹ کھیلے گا، پی سی… Continue 23reading بھارت کو ضد چھوڑ کر اب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، بھارت نہیں آئیگا تو پھر ہم بھی نیوٹرل مقام پر ہی کرکٹ کھیلیں گے، وفاقی وزیر احسان مزاری