بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی وکٹ پر ہرگز بات نہیں کرنا چاہوں گا، لیکن پچ کے سلو ہونے کو جواز نہیں بنایا جاسکتا، ہمیں نیوزی لینڈ کے بیٹرز کو جلد آٹ کرنا چاہیے تھا مگر چار پانچ کیچز چھوٹ گئے۔ان خیالات کا اظہار اسپنر ابرار… Continue 23reading مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے

لاہور(آئی این پی) ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے،سابق انگلش کپتان نے بہترین اسپنر کو پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان میں نہ اتارنے پر سوال اٹھادیا،ان کا کہنا تھا کہ ابرار احمد روایتی لیگ اسپنر نہیں ہیں، وہ اپنی انگلیوں سے گیند کو منفرد انداز میں فلک کرتے ہیں جس کو سمجھنے… Continue 23reading سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے

پراسرار اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

پراسرار اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

لاہور( این این آئی)ابرار احمد اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے ابرار احمد نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔ابرار احمد کی جانب سے بہترین بولنگ کا سلسلہ دوسری اننگز میں… Continue 23reading پراسرار اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ملتان(این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے۔تفصیلات کے طابق ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ سے ڈیبیو کیا ہے اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں۔نوجوان اسپنر نے ملتان ٹیسٹ میں اب تک10… Continue 23reading ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ابراراحمد قومی ٹیم تک کیسے پہنچے؟ اپنی کہانی خود بتا دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ابراراحمد قومی ٹیم تک کیسے پہنچے؟ اپنی کہانی خود بتا دی

ملتان (آئی این پی)ملتان میں ڈیبیو ٹیسٹ پر انگلش ٹیم کو پہلی اننگز میں اپنی جادوئی بولنگ سے جکڑنے والے اسپنر ابرار احمد نے قومی ٹیم تک پہنچنے کی اپنی روداد سنا دی،ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور پہلے روز کے کھیل کے بعد… Continue 23reading ابراراحمد قومی ٹیم تک کیسے پہنچے؟ اپنی کہانی خود بتا دی

جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

ملتان ( این این آئی) ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آٹ کرنا خواب تھا، پچ پر نہیں پرفارمنس پر توجہ ہے۔ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹاپ اور مڈل آرڈر کی دھجیاں اڑنے والے… Continue 23reading جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں

کراچی(این این آئی) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پاکستانی اسپنر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال ہیں۔ ابرار احمد کے والد نور اسلام نے کہا کہ بیٹے نے اپنی ٹیم میں سلیکشن درست ثابت کردی۔اسپنر ابرار احمد کے والد نے کہا کہ کراچی کے جہانگیر روڈ پر اسپنر… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر ابرار احمد کے گھر والے بھی خوشی سے نہال، رہائش گاہ پر جشن کا سماں