سجاول(این این آئی)سجاول میں خاتون کو حبس بے جا میں رکھ کر6سال تک ریپ کا نشانہ بنانے کے الزام میں بینک منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔خاتون کی جانب سے مقدمہ سجاول پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیاجس میں تین دفعات زنا376،گھر میں داخل ہوکردھمکیاں دینا506اور خاتون سے ...