جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اعتزاز احسن نے نوازشریف اور آئی ایس آئی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا،پاک فوج کا شدید ردعمل

datetime 22  اپریل‬‮  2017

اعتزاز احسن نے نوازشریف اور آئی ایس آئی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا،پاک فوج کا شدید ردعمل

راولپنڈی (آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کے اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں ،پا ک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading اعتزاز احسن نے نوازشریف اور آئی ایس آئی کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا،پاک فوج کا شدید ردعمل

پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017

پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا،مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے نئے فورٹ بنائے جارہے ہیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آپریشنز کے دوران گزشتہ 15سالوں کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے… Continue 23reading پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

کارروائی ضرور ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چوہدری نثارکو سرپرائز دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017

کارروائی ضرور ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چوہدری نثارکو سرپرائز دیدیا

راولپنڈی (آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈان لیکس کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر فیصلہ جلد آئے گا،اگر وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو ان سے پوچھیں،ڈان لیکس کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے… Continue 23reading کارروائی ضرور ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چوہدری نثارکو سرپرائز دیدیا

شام جانے کی باتیں کچھ اور ہی نکلیں،آئی ایس پی آر نے نورین لغاری کا ویڈیو پیغام جاری کردیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اپریل‬‮  2017

شام جانے کی باتیں کچھ اور ہی نکلیں،آئی ایس پی آر نے نورین لغاری کا ویڈیو پیغام جاری کردیا،حیرت انگیز انکشافات

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ لاہور سے بازیاب ہونے والی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین لغاری کے والد نے بازیابی کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا تھا،نورین لغاری کبھی… Continue 23reading شام جانے کی باتیں کچھ اور ہی نکلیں،آئی ایس پی آر نے نورین لغاری کا ویڈیو پیغام جاری کردیا،حیرت انگیز انکشافات

2 دہشت گردوں کوپھانسی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2017

2 دہشت گردوں کوپھانسی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

راولپنڈی( آئی این پی )کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مزید 2 دہشت گردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دیدی گئی ، دونوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دو دہشت گردوں کو ساہیوال جیل… Continue 23reading 2 دہشت گردوں کوپھانسی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

رینجرز آپریشن کے دوران مارے جانے والے 2دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،آئی ایس پی آر

datetime 9  اپریل‬‮  2017

رینجرز آپریشن کے دوران مارے جانے والے 2دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی) آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائیاں جاری ، پنجاب رینجرز کے آپریشن کے دوران مارے جانے والے 5دہشت گردوں میں سے 2کی شناخت ہوگئی ، شناخت شدگان میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ذوالفقار عرف ذولفی اور پیر بخش شامل ہیں ۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی… Continue 23reading رینجرز آپریشن کے دوران مارے جانے والے 2دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،آئی ایس پی آر

پاکستان میں گیارہ ممالک کی افواج کی ٹیموں میں آخری مقابلہ،آئی ایس پی آر نے فاتح ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں گیارہ ممالک کی افواج کی ٹیموں میں آخری مقابلہ،آئی ایس پی آر نے فاتح ٹیم کا اعلان کردیا

راولپنڈی/جہلم (آئی این پی )جہلم کے قریب دوسرے پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے جاری ہیں جس میں چین، انڈونیشیا، میانمار، سری لنکا، ترکی ،تھائی لینڈ، برطانیہ، اردن اور ملائیشیا،میانمار، مالدیپ کی ملٹری ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آخری ٹیم سپرٹ مقابلہ منگلا کور نے… Continue 23reading پاکستان میں گیارہ ممالک کی افواج کی ٹیموں میں آخری مقابلہ،آئی ایس پی آر نے فاتح ٹیم کا اعلان کردیا

روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017

روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی(آئی این پی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات سے روس کے نائب چیف آف جنرل سٹاف جنرل استراکوونے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،روسی نائب چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں… Continue 23reading روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ جاری کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا نغمہ’’ ہم سب کا پاکستان ‘‘جاری کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم پر عزم اور سخت جان قوم ہیں، کوئی بھی دشمن… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ جاری کردیا

Page 8 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11