41سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ، آخری مہلت دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)آئیسکو نے 41سرکاری و نیم سرکاری اداروں کو آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادائیگیاں کریں ورنہ کنکشن منقطع اور بجلی سے محروم ہونا پڑے گا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 41سرکاری اور نیم سرکاری ادارے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)کے اربوں کے نادہندہ ہیں،… Continue 23reading 41سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ، آخری مہلت دیدی گئی