آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی نے 6 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں مقامی ریفائنریوں کو فرنس آئل کی قیمت کم کرنے کا کہا تھا ،حکومت نے پاور پلانٹس کو چلانے کیلئے مناسب قیمت پر… Continue 23reading آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی