جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

datetime 7  مارچ‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

کراچی ٗ نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیاہے اور اس وقت 178 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب  عالمی منڈی… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا 

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

datetime 3  فروری‬‮  2022

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 176.10 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

کاروبار شروع ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

datetime 1  فروری‬‮  2022

کاروبار شروع ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالرسستا ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 176.50 روپے پر آ گیا ۔

لاکروں اور گھروں میں پڑے پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 4  جنوری‬‮  2022

لاکروں اور گھروں میں پڑے پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ضائع ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن آف پاکستان (ECAP) کے چیئرمین ملک محمد بوستان ، حاجی رمضان اور ناصر یوسف نے وزیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا کے ساتھ SBP کراچی میں ملاقات کی اور زوم پر صدر شیخ الائودین اور وائس چیئرمین شیخ مرید نے آن لائن میٹنگ… Continue 23reading لاکروں اور گھروں میں پڑے پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ضائع ہونے کا خدشہ

ڈالرجلد5 روپے تک گرنے کا امکان ٗ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ڈالرجلد5 روپے تک گرنے کا امکان ٗ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کے لئے خوش خبری ، ڈالر جلد5 روپے تک گرنے کا امکان، پرانے ڈالر کے کیش کا مسئلہ حل کئے جانے کی یقین دہانی ، وزیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر رضا باقر نے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیاد پر پرانے ڈالرز ایکسپورٹ کرنے کی اجازت… Continue 23reading ڈالرجلد5 روپے تک گرنے کا امکان ٗ خوشخبری سنا دی گئی

کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تے ہی ڈالر کی قیمت 21 پیسے بڑھنے کے بعد 178 روپے 10 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔

دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح  ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق  21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے  52 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

پاکستان میں ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کااضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.30روپے سے بڑھ کر177.40روپے اور قیمت فروخت177.50روپے سے… Continue 23reading پاکستان میں ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.30روپے سے بڑھ کر177.40روپے اور قیمت فروخت177.50روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

Page 12 of 14
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14