آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں
سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلئے ابھی سے کمرکس لی سیریز سے قبل سلو بولرز کو تیاری کیلئے اے ٹیم کے ساتھ بھارت بھیجا جائے گا سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا میں دہائیوں سے جاری کرکٹ جنگ کا اگلا دور رواں… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں











































