میسی کی کتے کے ہمراہ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لندن (سپورٹس ڈیسک)لیونل میسی عالمی کپ 2018کے بعد ان دنوں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور ان کی سوشل میڈیا پر اپنے کتے کے ساتھ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میسی کی بیوی انٹونیلا رکوزو نے پوسٹ کیا ہے اور اسے 34لاکھ… Continue 23reading میسی کی کتے کے ہمراہ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل











































