ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

میسی کی کتے کے ہمراہ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (سپورٹس ڈیسک)لیونل میسی عالمی کپ 2018کے بعد ان دنوں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور ان کی سوشل میڈیا پر اپنے کتے کے ساتھ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میسی کی بیوی انٹونیلا رکوزو نے پوسٹ کیا ہے اور اسے 34لاکھ سے زائد بار صرف اس پلیٹ فارم پر دیکھا جا چکا ہے اور 10لاکھ سے زائد لوگ اس ویڈیو کو

لائک کر چکے ہیں۔ویڈیو میں لیونل میسی کو اپنے بھورے رنگ کے خوبصورت کتے ‘فلافی’ کے ہمراہ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں فلافی گیند کے حصول کے لیے کوشاں ہے لیکن 5مرتبہ کے بیلن ڈی اور چیمپیئن اسے یہ موقع نہیں دیتے۔ویڈیو میں میسی کے بچوں کی بھی آواز سنی جا سکتی ہے جو اس کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور فلافی سے گول اسکور کرنے کا کہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…