کراچی کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم جلد نئے روپ میں۔۔!!! تیزی سے جاری کام کب تک مکمل ہوگا؟اعلا ن کردیا گیا
کراچی(آن لائن) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ترقیاتی کام دسمبر میں مکمل ہوجائے گا جب کہ آئندہ پی ایس ایل سے قبل تاریخی وینیو ایک نئے روپ میں نظر آئے گا۔کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کا پہلا مرحلہ پی ایس ایل تھری فائنل اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل مکمل کیا گیا،دوسرے مرحلے… Continue 23reading کراچی کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم جلد نئے روپ میں۔۔!!! تیزی سے جاری کام کب تک مکمل ہوگا؟اعلا ن کردیا گیا