لوئی ویل ایئرپورٹ کا نام باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
لوئی ویل(این این آئی) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری کی گئی بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے بدھ (16 جنوری) کو ووٹنگ کے ذریعے یہ فیصلہ کیا۔دی ہِل کی… Continue 23reading لوئی ویل ایئرپورٹ کا نام باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ











































