پی ایس ایل کے افتتاحی میچ سے پہلے پی سی بی نے عمر اکمل کو معطل کردیا، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل ، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے جس کے بعد عمر اکمل اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے جاری تحقیقات مکمل… Continue 23reading پی ایس ایل کے افتتاحی میچ سے پہلے پی سی بی نے عمر اکمل کو معطل کردیا، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟






































