پاکستان سے تعلق رکھنے والے عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا
میلبرن(نیوزڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والی عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عاطف انور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ 2005 میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہے۔عاطف اس سے پہلے مسٹر کراچی اور مسٹر سندھ بھی رہ چکا ہے۔عاطف نے 2009میں میامی اور امریکا میں مسٹر… Continue 23reading پاکستان سے تعلق رکھنے والے عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا











































