پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کر لیا
ایجبسٹن (مانیٹر نگ ڈیسک )ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں، شان مسعود اور وہاب ریاض کی جبکہ سمیع اسلم اور سہیل خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،سہیل خان نے2011میں آخری ٹیسٹ زمبابوے کے خلاف بولاوایو میں کھیلا… Continue 23reading پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کر لیا