جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کی خبریں،جنید خان کا واضح موقف سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2016

انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کی خبریں،جنید خان کا واضح موقف سامنے آگیا

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر جنید خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شامل نہ ہونے پر مایوس ضرور ہوں لیکن وطن چھوڑنے کا کبھی نہیں… Continue 23reading انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کی خبریں،جنید خان کا واضح موقف سامنے آگیا

ٹیم میں عمر گل کی شمولیت،رمیز راجہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

ٹیم میں عمر گل کی شمولیت،رمیز راجہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

لندن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی فٹنس اچھی نہ تھی ٗ سمیع اسلم کی دریافت سے اوپنر کا مسئلہ ہوگیا ہے ٗ ون ڈے ٹیم میں عمر گل کو شامل کرکے رسک لیا گیا ہے۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ… Continue 23reading ٹیم میں عمر گل کی شمولیت،رمیز راجہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن کس پاکستانی کھلاڑی کوآؤٹ کرنا مشکل سمجھتے ہیں؟نام زبان پر لے آئے

datetime 10  اگست‬‮  2016

انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن کس پاکستانی کھلاڑی کوآؤٹ کرنا مشکل سمجھتے ہیں؟نام زبان پر لے آئے

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹر اور آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ حالیہ دور کے پاکستانی بیٹسمینوں میں اظہر علی سب سے بہتر ہیں اور وہ بہت عرصے سے اچھی بیٹنگ کررہے ہیں۔اوول کرکٹ گراؤنڈ لندن سے بی بی سی اردو کے خصوصی فیس بک لائیو میں… Continue 23reading انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن کس پاکستانی کھلاڑی کوآؤٹ کرنا مشکل سمجھتے ہیں؟نام زبان پر لے آئے

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

datetime 10  اگست‬‮  2016

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین موجودہ سیریزسے قبل10جون 1954ء سے لے کراب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں جن میں سے8ٹیسٹ سیریزپاکستان نے اور 9ٹیسٹ سیریزانگلینڈنے جیتیں اور6ٹیسٹ سیریزڈراہوئیں۔23ٹیسٹ سیریزمیں سے 13ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں، 8 ٹیسٹ سیریزپاکستان میں اور2 سیریزیواے ای میں کھیلی گئی ۔یواے ای میں کھیلی جانیوالی دونوں سیریزپاکستان نے جیتیں۔… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

datetime 10  اگست‬‮  2016

محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وہیڈکوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا،پاکستانی شائقین کو ابھی سے نااْمیدیا مایوس نہیں ہونا چاہیے، قومی ٹیم کم بیک کر کے سیریز2۔2سے برابرکرسکتی ہے۔ایک سپورٹس ویب سائٹ کودیئے گئے انٹرویومیں وقار یونس نے کہاکہ یونس خان کے… Continue 23reading محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2016

پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج ( جمعرات ) 11اگست سے اوول کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلاجائے گا۔انگلینڈکوسیریزمیں2-1سے برتری حاصل ہے چوتھے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کی صورت میں سیریز2-2سے برابرہوجائے گی جبکہ میچ ڈراہونے کی صورت میں انگلینڈیہ سیریز2-1سے جیت لے گااگرچوتھاٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

 فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

 فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر جنید خان کی سوشل میڈیا پر تنقید کا نوٹس لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کے سوشل میڈیا پر دئیے گئے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں امکان ہے… Continue 23reading  فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

datetime 10  اگست‬‮  2016

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) پشاور زلمی کے آل راؤنڈر حسن علی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ اس خبر کے آتے ہی ان کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سلیکٹرز نے پشاور زلمی کے آل راؤنڈر کو پندرہ رکنی ون ڈے سکواڈ میں شامل کرلیا جس کے بعد… Continue 23reading پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی

datetime 10  اگست‬‮  2016

شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان کی انٹرنیشنل لیول کے تین کلبوں سے کھیلنے کی بات چیت چل رہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان… Continue 23reading شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی