بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

لزبن(این این آئی)پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 981واں گول اسکور کرتے ہوئے النصر کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں ازبکستان کے نیفتچی فرغانہ کے خلاف 1-3 سے کامیابی دلائی۔41 سالہ رونالڈو نے میچ سے قبل اپنی شرٹ پر موجود سعودی عرب کی قومی علامت کو بوسہ دیا جس میں کھجور کا درخت اور دو تلواریں شامل ہیں۔میچ کے اختتام پر انہوں نے سعودی پرچم والا اسکارف اپنے کندھوں پر ڈال کر النصر کے شائقین کے ساتھ مشہور وائکنگ کلاپ جشن میں بھی حصہ لیا۔

النصر نے اپنے عربی سوشل میڈیا اکانٹ پر رونالڈو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا، میں پرتگالی ہوں تاہم میرا تعلق مملکت سعودی عرب سے ہے۔یہ الفاظ دراصل رونالڈو نے جون 2025 میں معاہدے میں توسیع کے بعد کہے تھے۔واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اب کیریئر کے 1000 گولز مکمل کرنے سے صرف 19 گول دور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…